340

اگر میری زندگی پر فلم بنے گی تو بالی وڈ کا یہ سپر سٹار اس میں مرکزی کردار ادا کرے۔۔۔ شاہد خان آفریدی نے اپنی خواہش کا اظہار کر دیا

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ کے بوم ،بوم شاہد آفریدی خان نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں ان کی زندگی پر بننے والی فلم میں ان کا مرکزی کردار بالی ووڈ سپرسٹار عامر خان ادا کریں۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں اپنیخواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کی زندگی پر فلم بنائی گئی تو ان کی خواہش ہوگی کہ فلم میں ان کا کردار بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ادا کریں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ خیال رہے شاہد آفریدی اور عامرخان ایک دوسر ے دوست ہیں،چند سال قبل مکہ مکرمہ میں حج کے موقع پر دونوں کی لی گئی تصویر بہت زیادہ وائرل ہوئی تھی جس میں دونوں ایک ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آرہے ہیں۔کرکٹر عمر اکمل نہ صرف بہترین کھلاڑی ہیں بلکہ بہت اچھے ڈانسر بھی ہیں۔ شاہد آفریدی نے اپنی پسندیدہ فلم کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ انہیں ہالی ووڈ فلم گلیڈی ایٹر بہت پسند ہے جب کہ وہ چکن بریانی بہت شوق سے کھاتے ہیں۔شاہد آفریدی نے اپنے سب سے شرمناک لمحے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ بال ٹیمپرنگ ان کی زندگی کا سب سے شرمناک واقعہ تھ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں