243

شوبز کی دنیا سے گرم گرما خبر: ہانیہ عامر کا شادی کا فیصلہ، لڑکا کون ہے اور اور کیا کرتا ہے ؟ اداکارہ کے اعلان نے لاکھوں پاکستانیوں کے دلوں پر چھریاں چلا دیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جانان فلم سے کیرئیر کا آغاز کرنے والی ہانیہ آمر کو جب پاکستانیوں نے دیکھا تو دیکھتے ہی رہ گئے، چلبل مزاج کی مالک یہ اداکارہ آتے ہی شوبز انڈسٹری پر چھا گئی اور پھر بہت جلد بڑی سکرین پر جلوہ گر ہو کر سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔اداکارہ لاکھوں پاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکن بن گئیں لیکن ان نوجوانوں کیلئے ’دل توڑ‘ خبر یہ ہے کہ وہ اب ’سنگل‘ نہیں رہیں جس کا انکشاف ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر موجود اپنے آفیشل اکاﺅنٹ پر کیا اور ایک تصویر اپ لوڈ کرتے ہوئے ایسی بات لکھ دی کہ نوجوانوں کے دل ’کرچی، کرچی‘ ہو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں