210

پاکستان بھر کی طرح جرمن سفارتخانہ کی بھی بجلی غائب ۔۔۔۔ لوڈشیڈنگ پر جرمن سفارتکار نے ایسی بات کہہ دی کہ حامد میر سے بھی رہا نہ گیا اور پاکستانیوں کے دل کی بات کہہ ڈالی

میں بجلی غائب ہوئی تو سفیر مارٹن کوبلر نے شکوہ کیا تو سنیئر صحافی حامد میر بھی میدان میں آگئے اور فوری معذرت کرلی۔تفصیل کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے کہا کہ سفارت خانے میں بجلی نہیں لیکن خوش قسمتی سے ہمارے پاس جنریٹر ہیں جو کام کررہے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ ان کے لیے افسوس ہے جن کے پاس جنریٹر نہیں ،کیا آپ بھی بجلی کی اس عدم موجودگی سے پاکستان بھر کی طرح جرمن سفارتخانہ کی بھی بجلی غائب ۔۔۔۔ لوڈشیڈنگ پر جرمن سفارتکار نے ایسی بات کہہ دی کہ حامد میر سے بھی رہا نہ گیا اور پاکستانیوں کے دل کی بات کہہ ڈالی ۔۔۔اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاﺅن کے بعد جرمن سفارتخانے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں