420

امارات کی معروف خاتون نیوز اینکر کی منگنی کس سے ہوگئی؟ ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ حکومت کو مداخلت کرنا پڑ گئی ، دیکھ کر آپ بھی ہکا بکا رہ جائیں گے

فجیرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں ایک مشہور اداکار اور ٹی نیوز اینکر کی منگی اور زیادہ لوگوں نے ان کمنٹس میں جوڑے کو تنقید کو نشانہ بنایا ہے ۔ٹویٹر کے ایک صارف نے جوڑے کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایسے لوگوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پر فوری طور پر پابندی لگا دی جانی چاہیے جو جھوٹی شہرت کی خاطر اس طرح کی ویڈیو شائع کرتے ہیں ۔بہت سے سوشل میڈیا صارفین نے اس طرح کی چاپلوسی پر مبنی ویڈیو کو دیکھنے سے ہی منع کر دیا ہے ۔اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ جوڑا نہایت ہی خوبصورت لگ رہا تھا لیکن ویڈیو نہیں بنائی جانی چاہیے تھی ۔ کچھ کا کہنا تھا کہ یہ ویڈیو متنازعہ نہیں ہے لوگوں نے بلاوجہ کا ہنگامہ برپا کر رکھا ہے ۔ ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ ہمیں کوئی حق نہیں پہنچتا کہ ہم دوسروں کی زندگی میں مداخلت کریں۔اتھارٹیز نے مداخلت پر مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ انہوں نے اس لیے مداخلت کی ہے کہ اس جوڑے کی منگنی کی پارٹی میں ہونے والی حرکات متحدہ عرب امارات کی روایات کے خلاف تھیں ۔ فیوجیرہ کے اتھارٹیز نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر عوام کو مخاطب کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ وہ ریاست کی تہذیب اور روایات کی خلاف ورزی کرنے سے گریز کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں